How can you do sin with hands you used for prayers?
”
”
Nemrah Ahmed (Jannat Kay Pattay / جنت کے پتے)
“
انسان کو ہمیشہ مشورہ کرنا چاہیے . مشورہ انسان کو رسوای سے بچاتا ہے . بہترین مشورہ اللہ سے مشورہ ہوتا ہے اور بہترین فتوی دل کا فتوی ہوتا ہے . . آخری فتوی
”
”
Nimra Ahmed (Namal / نمل)
“
کسی کا دل توڑنے کی وضاحت نہیں ہوتی
”
”
Nimra Ahmed (Namal / نمل)
“
جو ہے اس کی قدر کیجیے ، پِھر جو نہیں ہے وہ نہ آپکو ڈراے گا نہ غمزدہ ہونے دے گا . . . .
”
”
Nimra Ahmed (Namal / نمل)
“
میں آپکو تم کہہ سکتا ہوں ؟
بالکل نہیں ! !
...جیسا تم چاہو.