Jaun Elia Love Quotes

We've searched our database for all the quotes and captions related to Jaun Elia Love. Here they are! All 1 of them:

عجب اِک شور سا بپا ہے کہیں کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھ اب سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کو کہیں رکھتا ہے ڈھونڈتا ہے کہیں تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں جون ایلیا
Jaun Elia