Nemrah Ahmed Quotes

We've searched our database for all the quotes and captions related to Nemrah Ahmed. Here they are! All 5 of them:

Kbhi mujhse milne aao Haalim
Nemrah Ahmed (Haalim / حالم)
میں نے چار سال پہلے تمہیں قید میں ڈالا تھا” “آپ نے سات سال پہلے مجھے قید میں ڈالا تھا
Nemrah Ahmed (Namal / نمل)
Apni shehzadi se kaho, sultan se dur rhe
Nemrah Ahmed
جان میکس ویل کہتا تھا, "تم پیسے سے نہیں جیت سکتے۔ اس کو کمانے پے فوکس کرو تو مادیت پرست کہلاؤگے۔ کمانا چاہو اور نہ ملا تو لوزر اور بہت کما کے خرچ نہ کرو تو کنجوس ہو۔اگر کما کر خرچ کرتے رہو تو فضول خرچ ہو۔ اگر کمانے کی فکر نہ کرو تو تم unambitious ہو۔ اگر بڑھاپے تک بہت سے پیسے کے مالک ہو تو تم بیوقوف ہو کی اس پیسے کو قبر میں لیکر جانا چاہ رہے تھے۔" "پھر کیا کرنا چاہئے پیسے کے ساتھ؟" "پیسے سے جیتنے کا بس یک ہی طریقہ ہے باس۔ اس کو مٹھی میں نہیں دبا لینا بلکہ ڈھیلی گرفت کے ساتھ اُسکو پکڑنا ہے اور پھر کھلے دل سے اسکو قابلِ قدر چیزوں کو حاصل کرنے په صرف کرنا ہے
Nemrah Ahmed (Maala)
کبھی کوئ آپ کے لیے جنت کے پتے توڑ کر لا یا ہے؟” “!ہم دنیا والوں نے جنتیں کہاں دیکھی ہیں میجر احمد” “تب ہی تو ہم دنیا والے جانتے ہی نہیں کہ جنت کے پتے کیسے دکھتے ہیں ۔کبھی آپ کو کوئ لا دے تو انھیں تھام لیجیۓ گا۔ وہ آپ کو کبھی رسوا نہیں ہونے دیں گے۔
Nemrah Ahmed (Jannat Kay Pattay / جنت کے پتے)